ابنا: پاکستان کي فوج نے جمعرات کو اعلان کيا کہ حتف تين بيلسٹک ميزائل کي رينج دو سو نوے کلوميٹر ہے اور يہ ميزائل ايٹمي وارہيڈ لے جانے پر قادر ہےـ غزنوي سيريز کے اس ميزائل کا تجربہ ايک فوجي مشق کے بعد کيا گياـگزشتہ دو ہفتے ميں پاکستان کا يہ دوسرا ميزائل تجربہ ہےـ يہ تجربہ ہندوستان کي جانب سے پانچ ہزار کلوميٹر کي رينج والے اگني پانچ ميزائل کا تجربہ کئے جانے کے بعد انجام ديا گيا ہےـہندوستان نے يہ تجربہ ايک موبائل لانچنگ پيڈ سے کيا تھا-......../169
10 مئی 2012 - 19:30
News ID: 314453
پاکستان نے بيلسٹک ميزائل حتف تين کا کامياب تجربہ کيا ہےـ